قائد انقلاب اسلامی کا اہم خطاب، اہم قومی و عالمی مسائل پر روشنی ڈالی

Sahar Urdu 108 views

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج قوم سے براہ راست اپنے خطاب میں اہم قومی و عالمی مسائل پر روشی ڈالی۔ یہ خطاب ۲۹ بہمن سنہ ۱۳۵۶ ہجری شمسی مطابق ۱۸ فروری ۱۹۷۸ کو ایران کے شہر تبریز میں ہونے والے یادگار عوامی قیام کی سالگرہ کے موقع پر انجام پایا۔

Add Comments