رہبر انقلاب اسلامی کا مکمل خطاب

Sahar Urdu 20 views

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج بروز جمعہ قیامِ قم کی برسی کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمایا جس میں انہوں نے اہم ملکی اور غیر ملکی مسائل پر روشنی ڈالی۔ قائد انقلاب کا مکمل خطاب اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ کیجئے۔

Add Comments